چٹ لنگوٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ورزش یا کشتی کا لنگوٹ جس کی لمبی پٹی بہت کم چوڑی ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ورزش یا کشتی کا لنگوٹ جس کی لمبی پٹی بہت کم چوڑی ہوتی ہے۔